بھائی کی ولیمہ تقریب میں لیگی رہنما سوئمنگ پول میں گر کر جاں بحق
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )شیخوپورہ کی تحصیل فیروز والا میں لیگی رہنما پل میں گر کر جاں بحق ہوگئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک ظہیر مسلم لیگ ن کے یونین کونسل چیئرمین ہیں جو موبائل فون پر بات کرتے ہوئے سوئمنگ پول میں گرے اور جان کی بازی ہار گئے۔افسوسناک واقعہ ملک ظہیر کے بھائی کی… Continue 23reading بھائی کی ولیمہ تقریب میں لیگی رہنما سوئمنگ پول میں گر کر جاں بحق