آٹا چینی بحران پیدا کرنے والوں کے خلاف فوری کارروائی اور عہدوں سے استعفیٰ،جمعہ کی باجماعت نماز کی ادائیگی پر تشویش کیوں؟ ملک بھر کے علماء مشائخ ڈٹ گئے، اہم اعلان کر دیا
کراچی (این این آئی) ملک بھر کے علماء مشائخ کی نمائندہ تنظیم علماء مشائخ فیڈریشن آف پاکستان نے مطالبہ کیا ہے کہ وزیراعظم آٹا چینی بحران پیدا کرنے والوں کے خلاف فوری کاروائی کریں، اور اس بحران میں ملوث حکومتی عہدے رکھنے والے ازخود پی ٹی آئی منشور پر عملدرآمد کرتے ہوئے اپنے عہدوں سے… Continue 23reading آٹا چینی بحران پیدا کرنے والوں کے خلاف فوری کارروائی اور عہدوں سے استعفیٰ،جمعہ کی باجماعت نماز کی ادائیگی پر تشویش کیوں؟ ملک بھر کے علماء مشائخ ڈٹ گئے، اہم اعلان کر دیا