بجلی کی بندش کے بعد ملاوی تاریکی میں ڈوب گیا، پورے ملک میں بلیک آؤٹ
لی لنگوے(این این آئی)دنیا کے غریب ترین ممالک میں سے ایک ملاوی بجلی کی بندش کے بعد تاریکی میں ڈوب گیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق افریقی ملک ملاوی کی قومی توانائی کمپنی نے ملک بھر میں ہونے والے بلیک آؤٹ پر معذرت کرتے ہوئے جلد از جلد سپلائی بحال کرنے کا وعدہ کیا۔ گزشتہ کئی ماہ… Continue 23reading بجلی کی بندش کے بعد ملاوی تاریکی میں ڈوب گیا، پورے ملک میں بلیک آؤٹ