ملازمت پیشہ سعودی خواتین کی تعدادمیں20فیصد اضافہ
ریاض(این این آئی)مملکت میں بے روزگار سعودیوں کی شرح کم ہو کر12.7فیصد رہ گئی۔گزشتہ سہ ماہی میں یہ شرح 12.8فیصد تھی۔ ملازمت پیشہ خواتین کی تعداد میں 20.2فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔سعودی ٹی وی کے مطابق سعودی ادارہ شماریات نے 2018کی چوتھی سہ ماہی سے متعلق لیبر مارکیٹ کے اعداد و شمار جاری کر کے… Continue 23reading ملازمت پیشہ سعودی خواتین کی تعدادمیں20فیصد اضافہ