مردان میں قتل کی جانیوالی چار سالہ اسما کے گھر پر حملہ ، حملہ آور گرفتار، حملہ کرنے والا کون تھا اور کیوں حملہ کیا؟ افسوسناک انکشافات
مردان (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں زیادتی کی کوشش کے دوران قتل کی گئی اسما کے قاتل کے قریبی دوست نے مقتولہ کے گھر پر حملہ کر دیاجسے اہل علاقہ نے گرفتار کر کے پولیس کے حوالے کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق مردان کی ننھی اسماء کو زیادتی کی کوشش کے بعد… Continue 23reading مردان میں قتل کی جانیوالی چار سالہ اسما کے گھر پر حملہ ، حملہ آور گرفتار، حملہ کرنے والا کون تھا اور کیوں حملہ کیا؟ افسوسناک انکشافات