کشمیری طلبا کی نگرانی کیلئے یونیورسٹیوں اورکالجوں میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کا بھارتی منصوبہ بے نقاب
سرینگر(این این آئی) مقبوضہ کشمیر میںقابض بھارتی حکام کشمیری طلبا کو تحریک آزادی کی سرگرمیوں سے حصہ لینے سے روکنے کے لئے وادی کشمیر کی یونیورسٹیوں اور کالجوں میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق قابض حکام نے مرحلہ وار نگرانی کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ کیا… Continue 23reading کشمیری طلبا کی نگرانی کیلئے یونیورسٹیوں اورکالجوں میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کا بھارتی منصوبہ بے نقاب