کراچی میں کرونا کے مریضوں کا علاج کرنے والے معروف ڈاکٹر کرونا وائرس کا شکار ہو کر اس جہان فانی سے رخصت ہو گئے
کراچی (این این آئی) پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن سندھ کے سابق صدر اور معروف اسکن اسپیشلسٹ ڈاکٹر عبد القادر سومرو پیر کے روز انڈس ہسپتال میں انتقال کر گئے ، ڈاکٹر عبد القادر سومرو کرونا کے مریضوں کے علاج میں مصروف تھے اور اسی دوران وہ بھی کرونا سے متاثر ہو ئے اور کئی… Continue 23reading کراچی میں کرونا کے مریضوں کا علاج کرنے والے معروف ڈاکٹر کرونا وائرس کا شکار ہو کر اس جہان فانی سے رخصت ہو گئے