دونوں ٹانگوں سے معذور امریکی کھلاڑی عزم و ہمت کی اعلیٰ مثال
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) انسان بلند حوصلے اور مسم ارادے کا مالک ہو تو ماونٹ ایورسٹ کو سر کرنا بھی مشکل نہیں، عزم و حوصلے کی ایسی ہی مثال دونوں ٹانگوں سے معذور امریکی کھلاڑی ہے جو کئی مقابلوں میں اپنی صلاحتیوں لوہامنوا چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہمت، حوصلہ اور بلند ارادہ ہو تو کوئی… Continue 23reading دونوں ٹانگوں سے معذور امریکی کھلاڑی عزم و ہمت کی اعلیٰ مثال