ملک میں معاشی ایمرجنسی ڈکلیئر کرنے کا مطالبہ سامنے آ گیا
کراچی (این این آئی) ایم کیو ایم رہنما روف صدیقی نے ملک میں معاشی ایمرجنسی ڈکلیئر کرنے کا مطالبہ کردیا اور کہا صدقات و زکو بینک کو سود سے مستثنیٰ قرار دیا جائے۔تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم رہنما روف صدیقی نے ملک میں معاشی ایمر جنسی ڈکلیئر کرنے کا مطالبہ کردیا۔رؤف صدیقی نے کہا… Continue 23reading ملک میں معاشی ایمرجنسی ڈکلیئر کرنے کا مطالبہ سامنے آ گیا