پاکستان اور سعودی عرب میں کتنے ارب ڈالرزکے معاہدوں کی منظوری دیدی گئی ، سعودی سفیر تفصیلات سامنے لے آئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب نے پاکستان کے ساتھ 20 ارب ڈالرز کے معاہدوں کی منظوری دے دی۔پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی نے بتایا کہ سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ 20 ارب ڈالر کے معاہدوں کی منظوری دے دی ہے۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سعودی… Continue 23reading پاکستان اور سعودی عرب میں کتنے ارب ڈالرزکے معاہدوں کی منظوری دیدی گئی ، سعودی سفیر تفصیلات سامنے لے آئے