fbpx
تازہ تر ین :

مشیرا ور کنسلٹنٹ دفتر

سابق معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا کے استعفیٰ کے بعدکونسی اہم شخصیات فارغ کئے جانے کا امکان؟تفصیلات سامنے آگئیں

  جمعہ‬‮ 7 اگست‬‮ 2020  |  13:50
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا کے استعفیٰ کے بعدیہ مشیرا ور کنسلٹنٹ دفتر نہیں آرہے ہیں ، ڈاکٹر ظفر مرزا نے وزارت کے مختلف امور پرمشاورت اور نگرانی کیلئے سترہ کنسلٹنٹ و مشیر وں کا تقرر کیا تھا جن میں ڈاکٹر اسرار الحق ، ڈاکٹر طاہر جاوید ...