مسجد نبوی ۖ کی چھت کس چیز سے بنائی گئی تھی؟ پہلی بار جب آپ ۖ منبر پر بیٹھے تو کھجور کا تنا کیوں رونے لگا؟
مسجد نبوی کی چھت کھجور کے تنوں پر بنائی گئی تھی ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم خطبہ دیتے تھے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم ایک تنے کے سہارے کھڑے ہوجاتے تھے ، کبھی کبھی خطبہ لمبا ہوجاتاتھا،اس لیے ایک انصاری عورت نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سہولت کے لیے کہاکہ (اے… Continue 23reading مسجد نبوی ۖ کی چھت کس چیز سے بنائی گئی تھی؟ پہلی بار جب آپ ۖ منبر پر بیٹھے تو کھجور کا تنا کیوں رونے لگا؟