انتہائی افسوسناک خبر، بغداد کی مسجد میں بم دھماکے، درجنوں ہلاکتیں متعدد زخمی، تفصیلات سامنے آ گئیں
بغداد(این این آئی) عراقی دارالحکومت کی مسجد کے اسلحہ خانے میں دو بم دھماکوں کے نتیجے میں 18 افراد جاں بحق جبکہ 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔، واقعے کے بعد حکام نے فوری طور پر امدادی کارروائیاں کرتے ہوئے زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔ دھماکے اس قدر… Continue 23reading انتہائی افسوسناک خبر، بغداد کی مسجد میں بم دھماکے، درجنوں ہلاکتیں متعدد زخمی، تفصیلات سامنے آ گئیں