”مسجد الحرام کرین سانحہ“حادثہ کیوں پیش آیا ؟ فرار ہونے والا شخص کون تھا ؟سعودی عرب نے باضابطہ بیان جاری کر دیا
جدہ (این این آئی)سعودی عرب کے ادارہ برائے تحقیقات اور پبلک استغاثہ (بیورو آف انوسٹی گیشن اینڈ پبلک پراسیکیوشن)نے گذشتہ سال ستمبر میں مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام کے تعمیراتی کام کے دوران ایک بڑی کرین کے گرنے کے واقعے میں کسی قسم کے مجرمانہ محرک کے امکان کو مسترد کردیا ہے۔عرب ٹی وی کے… Continue 23reading ”مسجد الحرام کرین سانحہ“حادثہ کیوں پیش آیا ؟ فرار ہونے والا شخص کون تھا ؟سعودی عرب نے باضابطہ بیان جاری کر دیا