اتوار‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2025 

شادی ہال میں مزدوری کرنے والا دوران نماز دم توڑ گیا

datetime 5  فروری‬‮  2023

شادی ہال میں مزدوری کرنے والا دوران نماز دم توڑ گیا

لاہور( این این آئی)شادباغ کے علاقہ گول باغ کے قریب 52 سالہ مزدور جاں بحق ہو گیا۔ ایدھی ترجمان کے مطابق52 سالہ شخص نجی شادی ہال میں مزدوری کر رہا تھا کے دوران نماز دم توڑ گیا ۔52 سالہ مزدور کی شناخت محمد علی کے نام سے ہوئی ہے جو پاکپتن کا رہائشی تھا ۔… Continue 23reading شادی ہال میں مزدوری کرنے والا دوران نماز دم توڑ گیا

آٹے کی قیمت پر حکومتی خاموشی و بے حسی، سستے آٹے کے حصول نے مزدو ر کی جان لے لی

datetime 7  جنوری‬‮  2023

آٹے کی قیمت پر حکومتی خاموشی و بے حسی، سستے آٹے کے حصول نے مزدو ر کی جان لے لی

میرپور خاص (این این آئی)میرپور خاص میں سستا آٹا لینے کے دوران رش میں گر کر دم گھٹنے سے مزدور جاں بحق ہوگیا۔عینی شاہدین نے بیایاہے کہ مزدور کا لوگوں کے پیروں تلے آنے اور دم گھٹنے سے انتقال ہوا۔جاں بحق مزدور کے لواحقین نے پریس کلب کے سامنے لاش رکھ کر احتجاج کیا۔ جاں… Continue 23reading آٹے کی قیمت پر حکومتی خاموشی و بے حسی، سستے آٹے کے حصول نے مزدو ر کی جان لے لی

اینٹوں سے بھری ٹریکٹر ٹرالی ہائوسنگ سوسائٹی کے گیٹ سے ٹکرانے سے تین مزدور جاں بحق

datetime 12  اپریل‬‮  2018

اینٹوں سے بھری ٹریکٹر ٹرالی ہائوسنگ سوسائٹی کے گیٹ سے ٹکرانے سے تین مزدور جاں بحق

لاہور( این این آئی)بھٹہ چوک کے قریب اینٹوں سے بھری ٹریکٹر ٹرالی ہائوسنگ سوسائٹی کے گیٹ سے ٹکرانے سے تین مزدور جاں بحق ہوگئے،تینوںمزدور اینٹوں کے اوپر سوئے ہوئے تھے کہ ڈرائیور کی غفلت کے باعث حادثے کا شکار ہو گئے ۔بتایا گیاہے کہ لاہور کے علاقے بھٹہ چوک کے قریب اینٹوں سے بھری ٹریکٹر… Continue 23reading اینٹوں سے بھری ٹریکٹر ٹرالی ہائوسنگ سوسائٹی کے گیٹ سے ٹکرانے سے تین مزدور جاں بحق