fbpx
تازہ تر ین :

مریم نواز پر قاتلانہ حملے کا الزام

مریم نواز پر قاتلانہ حملے کا الزام،ن لیگ کا وزیراعظم، مشیر داخلہ اور چیئرمین نیب کیخلاف دھماکہ دار اعلان

  منگل‬‮ 11 اگست‬‮ 2020  |  23:04
اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ(ن) کا مریم نواز پر قاتلانہ حملے کے الزام میں وزیراعظم عمران خان،مشیر داخلہ شہزاد اکبر اور چیئرمین نیب کے خلاف مقدمہ درج کروانے کا اعلان۔پولیس نے ایف آئی آر درج نہ کی تو ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی جائے گی۔منگل کے روز مسلم لیگ(ن) کی ...