fbpx
تازہ تر ین :

مریسا ایگولائرا

سابق ویسٹ انڈین ویمن ٹیم کی کپتان مریسا ایگولائرا نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا

  جمعہ‬‮ 26 اپریل‬‮ 2019  |  13:00
کنگسٹن (این این آئی)سابق ویسٹ انڈین ویمن ٹیم کی کپتان مریسا ایگولائرا نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مریسا کو 112ون ڈے اور 9ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز میں ملک کی نمائندگی کا اعزاز حاصل ہے۔ کرکٹ ویسٹ انڈیز نے 2009 میں انہیں ٹیم کی ...