لاہور، مردم شماری کی ٹیم پر خود کش حملہ کیسے ہوا؟
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ایک خودکش حملہ آور نے خود کو فوجی وین کے قریب دھماکے سے اڑالیا۔مانا والا چوک پر ہونے والے اس دھماکے کو ابتدائی طور پر وین میں سلینڈر دھماکا قرار دیا گیا تھا تاہم سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دھماکا خودکش تھا جس میں مردم شماری کی ٹیم کو… Continue 23reading لاہور، مردم شماری کی ٹیم پر خود کش حملہ کیسے ہوا؟