پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما کرونا وائرس سے انتقال کر گئے
کراچی(این این آئی)سندھ کے صوبائی وزیر برائے کچی آبادی اور پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی غلام مرتضیٰ بلوچ کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔ترجمان حکومتِ سندھ مرتضیٰ وہاب کے مطابق رکن سندھ اسمبلی اور صوبائی وزیر غلام مرتضیٰ بلوچ دو ہفتے قبل کورونا وائرس وبا کا شکار ہوئے تھے اور نجی ہسپتال میں زیر… Continue 23reading پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما کرونا وائرس سے انتقال کر گئے