فتح کی خوشی میں مراکشی کھلاڑی کا والدہ کے ساتھ گراؤنڈ میں رقص، ویڈیو وائرل
قطر(مانیٹرنگ، آن لائن) مراکش کے سیمی فائنل میں پہنچنے کی خوشی میں مراکشی فٹبالر اشرف حکیمی اسٹیڈیم میں موجود والدہ کے پاس پہنچے اور گلے لگا کر مبارکباد دی، ایک اور کھلاڑی صوفیانے بوفال نے گراؤنڈ میں والدہ کے ساتھ رقص کیا، جس کی ویڈیو پل بھر میں وائرل ہو گئی۔واضح رہے کہ مراکش نے… Continue 23reading فتح کی خوشی میں مراکشی کھلاڑی کا والدہ کے ساتھ گراؤنڈ میں رقص، ویڈیو وائرل