مارکیٹ کھلنے سے پہلے کسان سبزیاں لے کر پہنچ گیا، عوام میں مفت تقسیم ، انسانیت کی بہترین مثال قائم کر دی
لاہور(این این آئی ) صوبائی دارالحکومت کے علاقہ گڑھی شاہومین بازارمیں مضافاتی علاقے سے تعلق رکھنے والے ایک کسان کی جانب سے سبزیاں تقسیم کی گئیں ۔ کسان کی جانب سے صبح سویرے گڑھی شاہو میں مارکیٹ کھلنے سے پہلے شہریوں میں مختلف اقسام کی سبزیاں تقسیم کی گئیں ۔ مردو خواتین کی بڑی تعداد… Continue 23reading مارکیٹ کھلنے سے پہلے کسان سبزیاں لے کر پہنچ گیا، عوام میں مفت تقسیم ، انسانیت کی بہترین مثال قائم کر دی