اتوار‬‮ ، 26 جنوری‬‮ 2025 

محکمہ ہائر ایجوکیشن کمیشن پنجاب بھر میں ڈیجیٹل لائبریاں قائم کرے گا

datetime 27  فروری‬‮  2016

محکمہ ہائر ایجوکیشن کمیشن پنجاب بھر میں ڈیجیٹل لائبریاں قائم کرے گا

لاہور(نیوز ڈیسک) محکمہ ہائر ایجوکیشن کمیشن پنجاب بھر میں ڈیجیٹل لائبریاں قائم کرے گا۔ بتایا گیا ہے کہ اس منصوبے پر 1ارب روپے لاگت آئے گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے ڈیجیٹل لائبریوں کے قیام کی منظوری دے دی ہے ان لائبریوں کے قیام سے مختلف کتب سے مستفید ہونے والوں کا وقت بجے گا۔