سابق جنرل کورونا سے انتقا ل کر گئے
مظفرآباد، اسلام آباد(این این آئی)کرونا وائرس کے باعث ریٹائرڈلیفٹیننٹ جنرل و چیئرمین پبلک سروس کمیشن محسن کمال انتقال کرگئے۔تفصیلات کے مطابق آزادکشمیر کے دارلحکومت مظفرآباد سے تعلق رکھنے والے سابق ریٹائرڈ جنرل محسن کمال جو چیئرمین پبلک سروس کمیشن بھی رہ چکے ہیں جو کرونا کی وباء کے باعث انتقال فرما چکے ہیں،سیاسی و سماجی… Continue 23reading سابق جنرل کورونا سے انتقا ل کر گئے