مثبت کورونا کیسز، انتہائی اہم سرکاری ادارہ سیل کر دیا گیا
اسلام آباد(آن لائن ) وفاقی دارالحکومت میں کوورونا کے وار جاری ہیں،وفاقی نظامت تعلیمات (ایف ڈی ای) کو بھی کوروناوائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد سیل کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ڈائریکٹوریٹ میں کورونا وائرس کے پانچ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد انتظامیہ کی جانب سے گراؤنڈ فلور اور… Continue 23reading مثبت کورونا کیسز، انتہائی اہم سرکاری ادارہ سیل کر دیا گیا