fbpx
تازہ تر ین :

متنازع شہریت ترمیمی بل

ان مقامات پر نہ جائیں،گزرتے دن کیساتھ بھارت میں جھڑپوں میں شدت پر امریکہ اور برطانیہ نے اپنے شہریوں کو الرٹ جاری کر دیا

  ہفتہ‬‮ 14 دسمبر‬‮ 2019  |  22:29
نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں متنازع شہریت ترمیمی بل کی منظوری کے بعد آسام سمیت دیگر ریاستوں میں پرتشدد مظاہروں کے پیش نظر امریکا اور برطانیہ نے اپنے شہریوں کے لیے سفری انتباہ جاری کردیا۔ گزرتے دن کیساتھ بھارت کی متعدد ریاستوں میں عوام اور انتظامیہ کے مابین جھڑپوں ...