ہائیکورٹ کی جانب سے فلم مالک کونمائش کی اجازت کا فیصلہ حکومت نے پھر چیلنج کر دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے پاکستانی فلم مالک کی نمائش کو دی جانے والی اجازت کو وزارت قانون کی جانب سے سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سیاست دانوں کے کردار اور ملک میں کرپشن کے موضوع کے گرد گھومی اس فلم کو جس کو سوشل… Continue 23reading ہائیکورٹ کی جانب سے فلم مالک کونمائش کی اجازت کا فیصلہ حکومت نے پھر چیلنج کر دیا