ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

روس یوکرین میں کلسٹر بموں کا استعمال کرنے لگا’مبصرین ماسکو کا ردعمل بھی آگیا

datetime 3  مارچ‬‮  2022

روس یوکرین میں کلسٹر بموں کا استعمال کرنے لگا’مبصرین ماسکو کا ردعمل بھی آگیا

کیف (این این آئی)انسانی اور شہری حقوق کی تنظیموں اور مبصرین کے مطابق یوکرین کے خلاف جنگ میں روسی فوج کلسٹر بموں کا استعمال کر رہی ہے’روس کی طرف سے اپنے خلاف یوکرین میں کلسٹر بموں کے استعمال کے الزامات کی تردید کی جاتی ہے۔ لیکن لندن میں قائم ایک ڈیفنس تھنک ٹینک کے ریسرچ… Continue 23reading روس یوکرین میں کلسٹر بموں کا استعمال کرنے لگا’مبصرین ماسکو کا ردعمل بھی آگیا

کتاب کا اختتام کیوں بتایا؟ دوست نے دوست کے خنجر گھونپ دیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2018

کتاب کا اختتام کیوں بتایا؟ دوست نے دوست کے خنجر گھونپ دیا

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) برفیلے خطے انٹارکٹیکا پر روسی شہری ناول کا اختتام بتانے پر طیش میں آگیا اور باورچی خانے میں رکھی چھری اپنے دوست کے سینے میں گھونپ دی۔ تفصیلات کے مطابق کرہ ارض کے برف سے دھکے ہوئے خطے انٹارکٹیکا میں گذشتہ دنوں اقدام قتل کی پہلی واردات پیش آئی جب ایک سائنس دان… Continue 23reading کتاب کا اختتام کیوں بتایا؟ دوست نے دوست کے خنجر گھونپ دیا

روس کے شہر سمارا میں بم کی افواہ ، تین شاپنگ مال خالی کرا لیے گئے

datetime 29  جون‬‮  2018

روس کے شہر سمارا میں بم کی افواہ ، تین شاپنگ مال خالی کرا لیے گئے

ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک)روس کے فٹ بال عالمی کپ ٹورنا منٹ کے میچوں کے میزبان ایک شہر سمارا میں بم کی افواہ کے بعد تین شاپنگ مال خالی کرا لیے گئے ۔مقامی میڈیا کی اطلاع کے مطابق کسی شخص نے ٹیلی فون پر بم حملے کی دھمکی دی تھی ۔اس کے بعد ایمرجنسی سروسز کو ان… Continue 23reading روس کے شہر سمارا میں بم کی افواہ ، تین شاپنگ مال خالی کرا لیے گئے

ماسکو میں دسمبر کے پورے مہینےکتنے منٹ دھوپ نکلی سورج ایک مرتبہ بھی دکھائی نہیں دیا، نیا ریکارڈ قائم ہو گیا

datetime 17  جنوری‬‮  2018

ماسکو میں دسمبر کے پورے مہینےکتنے منٹ دھوپ نکلی سورج ایک مرتبہ بھی دکھائی نہیں دیا، نیا ریکارڈ قائم ہو گیا

ماسکو(این این آئی)روس کے ماہرین موسمیات نے کہاہے کہ 2017کا دسمبر دارالحکومت ماسکو کی تاریخ کا وہ دسمبر رہا جب یہاں کم ترین دھوپ نکلی۔میڈیارپورٹس کے مطابق روسی محکمہ موسمیات نے بتایاکہ دسمبر کے پورے ماہ کے دوران سورج ایک مرتبہ بھی دکھائی نہیں دیا۔ماسکو کے موسمیاتی مرکز کا کہنا تھا کہ عموما ماسکو میں… Continue 23reading ماسکو میں دسمبر کے پورے مہینےکتنے منٹ دھوپ نکلی سورج ایک مرتبہ بھی دکھائی نہیں دیا، نیا ریکارڈ قائم ہو گیا

اپنی زندگی میںابتک 10ہزار آپریشن کرنے والی سرجن۔۔ عمرکتنی ہے اور ابھی بھی ریٹائر کیوں نہیں ہونا چاہتیں؟

datetime 2  فروری‬‮  2017

اپنی زندگی میںابتک 10ہزار آپریشن کرنے والی سرجن۔۔ عمرکتنی ہے اور ابھی بھی ریٹائر کیوں نہیں ہونا چاہتیں؟

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) روس سے تعلق رکھنے والی سرجن ڈاکٹر ’’ایلا‘‘ کے کارناموں نے دنیا میں بھر میں سب کو حیران کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق روس کے ریزان سٹی ہسپتال سے تعلق رکھنے والی سرجن ڈاکٹر کی عمر 89 سال ہے اور وہ اب تک اپنے پروفیشنل کیریئر میں 10 ہزار سے زائد آپریشنز کر… Continue 23reading اپنی زندگی میںابتک 10ہزار آپریشن کرنے والی سرجن۔۔ عمرکتنی ہے اور ابھی بھی ریٹائر کیوں نہیں ہونا چاہتیں؟

روس کے دارالحکومت ماسکو میں کھلبلی مچ گئی، ہزاروں افراد منتقل

datetime 27  دسمبر‬‮  2016

روس کے دارالحکومت ماسکو میں کھلبلی مچ گئی، ہزاروں افراد منتقل

ماسکو(این این آئی)روس کے دارالحکومت ماسکو میں تین ریلوے اسٹیشنوں کو نامعلوم افراد کی جانب سے بم حملے کی دھمکی پر خالی کرالیا گیا ۔روس کی سرکاری خبررساں ایجنسیوں کی رپورٹ کے مطابق ان تینوں اسٹیشنوں سے قریباً تین ہزار افراد کو نکالا گیا ہے۔یہ تینوں اسٹیشن ماسکو کے ایک ہی اسکوائر میں واقع ہیں۔… Continue 23reading روس کے دارالحکومت ماسکو میں کھلبلی مچ گئی، ہزاروں افراد منتقل