بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

اپنی زندگی میںابتک 10ہزار آپریشن کرنے والی سرجن۔۔ عمرکتنی ہے اور ابھی بھی ریٹائر کیوں نہیں ہونا چاہتیں؟

datetime 2  فروری‬‮  2017 |

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) روس سے تعلق رکھنے والی سرجن ڈاکٹر ’’ایلا‘‘ کے کارناموں نے دنیا میں بھر میں سب کو حیران کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق روس کے ریزان سٹی ہسپتال سے تعلق رکھنے والی سرجن ڈاکٹر کی عمر 89 سال ہے اور وہ اب تک اپنے پروفیشنل کیریئر میں 10 ہزار سے زائد آپریشنز کر چکی ہیں۔ 89 سال کی عمر اور 68 سالہ سروس کے ساتھ 10 ہزار سے زائد آپریشن کرنے والی

اس خاتون سرجن کا حوصلہ ابھی بھی کم نہیں ہوا اور ان کا مستقبل میں بھی ریٹائرمنٹ کا کوئی پلان نہیں۔ ڈیلی میل کے مطابق ایلا کا اس بارے میں کہنا ہے کہ اگر وہ ریٹائرڈ ہو گئیں تو پیچیدہ اور اہم آپریشنز کون کرے گا۔ ایلا 86 سال کی عمر میں بھی بالکل صحیح اور مہارت کے ساتھ سرجریاں کرر ہی ہیں اور ان کے ساتھی ڈاکٹرز اپنی ضعیف خاتون ساتھی کے حوصلہ اور مہارت پر حیران ہیں۔ ایلا اب بھی ماسکو کے ریزان سٹی ہسپتال میں تقریباََ 4 سرجریاں روزانہ کرتی ہیں۔ ایلا کا قد 4 فٹ اور 9 انچ ہے جبکہ انہیں آپریشن کیلئے کھڑے ہونے میں دقت ہوتی ہے اسلئے ان کیلئے ایک مخصوص سٹیپ بنایا گیا ہے جس پر کھڑی ہو کر وہ سرجری کرتی ہیں۔

Alla (1) Alla (2) Alla (3) Alla (4) Alla (5) Alla (6) Alla (7) Alla (8) Alla (9) Alla (10) Alla (11) Alla (12) Alla (13) Alla (14) Alla (15)

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…