مادھوری پہلی بار عالیہ بھٹ کے ساتھ فلم میں رقص کریں گی
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ فلم ساز کرن جوہر کی فلم ’کلنک ‘میں ڈانسنگ کوئن مادھوری ڈکشٹ اور شوخ وچنچل عالیہ بھٹ ایک ساتھ رقص کریں گی ۔مادھوری ڈکشٹ فلم کلنک میں ڈانس ٹیچر کا کردار نباہ رہی ہیں،وہ اس سے قبل فلم ’آجا نچ لے‘ میں بھی اسی نوعیت کا کردار ادا کرچکی ہیں۔ٹائمز… Continue 23reading مادھوری پہلی بار عالیہ بھٹ کے ساتھ فلم میں رقص کریں گی