جنوبی پنجاب میں سانحہ بہاولپور کے بعد ایک اور المناک حادثہ متعدد افراد جاں بحق، کئی زخمی۔۔امدادی کارروائیاں جاری
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی سے راولپنـڈی جانے والی مسافر بس حادثے کا شکار، 11افراد جاں بحق، 20زخمی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے راولپنـڈی جانے والی بدقسمت مسافر بس لیہ کے قریب حادثے کا شکار ہو گئی ۔ ٹریکٹر ٹرالی سے خوفناک تصادم کے نتیجے میں 11افراد جاں بحق جبکہ20زخمی ہو گئے ہیں۔ حادثہ اس وقت پیش… Continue 23reading جنوبی پنجاب میں سانحہ بہاولپور کے بعد ایک اور المناک حادثہ متعدد افراد جاں بحق، کئی زخمی۔۔امدادی کارروائیاں جاری