اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

جنوبی پنجاب میں سانحہ بہاولپور کے بعد ایک اور المناک حادثہ متعدد افراد جاں بحق، کئی زخمی۔۔امدادی کارروائیاں جاری

datetime 5  جولائی  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی سے راولپنـڈی جانے والی مسافر بس حادثے کا شکار، 11افراد جاں بحق، 20زخمی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے راولپنـڈی جانے والی بدقسمت مسافر بس لیہ کے قریب حادثے کا شکار ہو گئی ۔ ٹریکٹر ٹرالی سے خوفناک تصادم کے

نتیجے میں 11افراد جاں بحق جبکہ20زخمی ہو گئے ہیں۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب تیز رفتار بس نے ٹریکٹر ٹرالی کو پیچھے سے ٹکر ماری۔ زخمیوں اور لاشوں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال لیہ اور تحصیل ہسپتال کروڑ منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے