fbpx
تازہ تر ین :

لیفٹیننٹ جنرل(ر) بلال

لیفٹیننٹ جنرل(ر) بلال اکبر سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر مقرر

  منگل‬‮ 19 جنوری‬‮ 2021  |  16:09
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت پاکستان نے سعودی عرب میں اپنا سفیر تبدیل کرکے لیفٹیننٹ جنرل(ر) بلال اکبر کو نیا سفیر مقرر کیا ہے۔روزنامہ جنگ میں صالح ظافر کی شائع  خبر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل(ر) بلال اکبر کوسعودی عرب میں نیاپاکستانی سفیر مقرر کیا گیاہے ، اس سے پہلے وہاں پر ...