ہم نے سوچا زمین رک جائے گی، 4 دن ملبے میں زندہ رہنے والی بہنوں کی لرزہ خیز کہانی
انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکیہ میں ملبے سے اب بھی معجزاتی طور پر لوگ زندہ نکل رہے ہیں، دو بہنوں زینب اور ایلف کو چار روز بعد کئی ٹن ملبے کے نیچے سے زندہ نکالا گیا تھا، ایلف نے میڈیا کو بتایا کہ جس وقت زلزلہ آیا ہم بیڈ پر تھے ہم لگا کہ زمین ہل… Continue 23reading ہم نے سوچا زمین رک جائے گی، 4 دن ملبے میں زندہ رہنے والی بہنوں کی لرزہ خیز کہانی