ٹائمز ہائر ایجوکیشن نے دنیا کی یونیورسٹیز کی امپیکٹ رینکنگ جاری کر دی، 200 بہترین جامعات میں پاکستان کی کتنی یونیورسٹیاں شامل ہیں؟ لاہور والوں کیلئے بھی خوشخبری
لاہور(این این آئی)ٹائمز ہائر ایجوکیشن نے دنیا کی یونیورسٹیز کی امپیکٹ رینکنگ جاری کر دی، 85 ممالک کی 766 یونیورسٹیوں میں پاکستان کی 23 یونیورسٹیز بھی شامل ہیں، جینڈر ایکوالیٹی کیٹیگری میں لاہور کالج کو پاکستان کی نمبر ون یونیورسٹی قرار دیا گیا ہے۔ٹائمز ہائیر ایجوکیشن نے دنیا کے 85 ممالک کی 766 یونیورسٹیوں کی… Continue 23reading ٹائمز ہائر ایجوکیشن نے دنیا کی یونیورسٹیز کی امپیکٹ رینکنگ جاری کر دی، 200 بہترین جامعات میں پاکستان کی کتنی یونیورسٹیاں شامل ہیں؟ لاہور والوں کیلئے بھی خوشخبری