لاہور میں سوائن فلو کا پہلا کیس سامنے آگیا
لاہور (ا ین این آئی) شہر میں انفلوئنزا وائرس ایچ ون این ون سوائن فلو کا پہلا کیس سامنے آگیا۔بتایا گیا ہے کہ لاہور کے نجی ہسپتال میں زیرعلاج 70 سالہ رشیدہ بی بی میں سوائن فلو کی تصدیق ہوگئی ہے۔ ٹیسٹس اور میڈیکل رپورٹس کے بعد نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ اسلام آباد نے… Continue 23reading لاہور میں سوائن فلو کا پہلا کیس سامنے آگیا