fbpx
تازہ تر ین :

لاکھوں افراد لانے کا ٹاسک

الیکشن کمیشن کے باہر لاکھوں افراد لانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا

  اتوار‬‮ 17 جنوری‬‮ 2021  |  0:19
اسلام آباد ( آن لائن)مسلم لیگ (ن) نے 19 جنوری کو الیکشن کمیشن کے باہر لاکھوں افراد لانے کا ٹاسک مقامی قیادت کو سونپ دیا ہے ، راولپنڈی سے الیکشن کمیشن دفتر تک پہنچنے کیلئے مسلم لیگ (ن) کی نائب صد رمریم نواز کا روٹ بھی طے کر لیا گیا ...