ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سونے کی قیمتوں میں حیران کن کمی ، خریداروں کیلئے بڑی خوشخبری

datetime 12  فروری‬‮  2017

سونے کی قیمتوں میں حیران کن کمی ، خریداروں کیلئے بڑی خوشخبری

کراچی(آن لائن)عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں 15ڈالرز کی کمی ہوئی اور سونے کی فی اونس قیمت 1227ڈالر کی سطح پر رہی۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں کمی رہی اور فی تولہ سونے کی قیمت300روپے کمی سے… Continue 23reading سونے کی قیمتوں میں حیران کن کمی ، خریداروں کیلئے بڑی خوشخبری

پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے ’ ’سیاز‘‘‘ متعارف کرادی

datetime 8  فروری‬‮  2017

پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے ’ ’سیاز‘‘‘ متعارف کرادی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سوزوکی کمپنی نے نئی گاڑی ’’سیاز‘‘متعارف کرادی ہے جس کی قیمت تقریبا18لاکھ روپے ہے اور1400سی سی کی ہے جبکہ یہ گاڑی مکمل طور پربیرون ملک سے درآمدشدہ ہے ۔صارفین پسند کے مطابق اس میں آٹو میٹک یا مینول گاڑی بھی خرید سکتے ہیں۔ سوزوکی’’ سیاز‘‘ میں بغیر چابی کے گاڑی کھلنے کا… Continue 23reading پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے ’ ’سیاز‘‘‘ متعارف کرادی

صارفین کی موجیں لگ گئیں ! بجلی کی قیمت میں حیران کن کمی

datetime 3  فروری‬‮  2017

صارفین کی موجیں لگ گئیں ! بجلی کی قیمت میں حیران کن کمی

اسلام آباد (آئی این پی)بجلی کی قیمت میں حیران کن کمی کردی گئی، نیپرا کے مطابق قیمتوں میں 2 روپے 21 پیسے فی یونٹ کمی سے صارفین کو 17 ارب روپے سے زائد کا ریلیف ملے گا۔نیشنل الیکٹرک اینڈ پاور ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں ایک ماہ… Continue 23reading صارفین کی موجیں لگ گئیں ! بجلی کی قیمت میں حیران کن کمی

سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

datetime 24  جنوری‬‮  2017

سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھرمیں سونے کی قیمت 150 روپے کمی سے 50 ہزار 500 روپے فی تولہ ہوگئی ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق منگل کے روز عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 1 ڈالر فی اونس کمی دیکھنے میں آئی اور نئی قیمت 1212 ڈالر فی اونس رہی۔ ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی… Continue 23reading سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

datetime 17  جنوری‬‮  2017

سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)مقامی مارکیٹ میں ان دنوں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔منگل کے ر وزسونا اپنی گزشتہ روز کی قیمت کی نسبت 300 روپے فی تولہ اضافے کے ساتھ 51 ہزار 250 روپے کے حساب سے فروخت ہوتا رہا۔ جب کہ 10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے… Continue 23reading سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

پیٹرو ل کی قیمت میں اضافے کی خبریں ،سی این جی مہنگی کردی گئی

datetime 30  دسمبر‬‮  2016

پیٹرو ل کی قیمت میں اضافے کی خبریں ،سی این جی مہنگی کردی گئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پیڑول کی قیمتوں میں اضافے کی خبریں گردش کرتے ہی سی این جی مالکان مافیا بن گئے۔پہلے ہی جھٹکے میں سی این جی کی قیمت ساڑھے تین روپے فی کلو تک بڑھادی گئی۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق ڈی ریگولیشن کے بعد سندھ میں سی این جی پمپس مالکان نے کارٹیل بنالیا، کراچی سمیت… Continue 23reading پیٹرو ل کی قیمت میں اضافے کی خبریں ،سی این جی مہنگی کردی گئی

سونے کی نئی قیمت سامنے آگئی

datetime 15  دسمبر‬‮  2016

سونے کی نئی قیمت سامنے آگئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سونے کی قیمت 49ہزار700روپے سے بڑھ کر49ہزار800روپے ہوگئی۔ملک بھرکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان برقرار ہے بدھ کے روزعالمی صرافہ مارکیٹ میں4ڈالرکے اضافے سے فی اونس سونے کی قیمت1162ڈالرہوگئی۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت… Continue 23reading سونے کی نئی قیمت سامنے آگئی

کئی کئی سمیں رکھنے کے شوقین افرادکے لئے بڑی خبر،ایک سم کی قیمت اتنی کہ خریدتے وقت آپ کے ہوش اڑجائیں گے ،احکامات جاری

datetime 9  دسمبر‬‮  2016

کئی کئی سمیں رکھنے کے شوقین افرادکے لئے بڑی خبر،ایک سم کی قیمت اتنی کہ خریدتے وقت آپ کے ہوش اڑجائیں گے ،احکامات جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی (پی ٹی اے )نے موبائل کمپنیوں‌ کوموبائل سموں کی فروخت کے بارے میں نئی ہدایات جاری کردی ہیں ۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق اب ملک بھرمیں تمام موبائل کمپنیوں کی سمیں ایک ہی نرخ پرفروخت ہونگی اس ضمن میں پی ٹی اے نے نوٹیفکیشن جاری کردیاہے ۔پی ٹی… Continue 23reading کئی کئی سمیں رکھنے کے شوقین افرادکے لئے بڑی خبر،ایک سم کی قیمت اتنی کہ خریدتے وقت آپ کے ہوش اڑجائیں گے ،احکامات جاری

ڈالر کی قیمت میں ایک روپے اضافے سے ملک کو کتنا نقصان ہوتا ہے ؟اسحاق ڈار کا حیرت

datetime 2  دسمبر‬‮  2016

ڈالر کی قیمت میں ایک روپے اضافے سے ملک کو کتنا نقصان ہوتا ہے ؟اسحاق ڈار کا حیرت

انگیزانکشاف،بڑا دعویٰ کردی�آاسلام آباد ( آئی این پی ) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہاکہ کرنسی سمگلنگ کی روک تھام کے لئے مزید تین ایئرپورٹ پر اقدامات سخت کردیئے گئے ،ڈالر کے مقابلے میں روپے کو مصنوعی طور پر تین روپے کا نقصان پہنچایا جا رہا ہے،کرنسی کا غیر قانونی کاروبار کرنے والوں کے… Continue 23reading ڈالر کی قیمت میں ایک روپے اضافے سے ملک کو کتنا نقصان ہوتا ہے ؟اسحاق ڈار کا حیرت

Page 2 of 3
1 2 3