بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

چائے کی قیمتوں میں 12روپے 80روپے تک اضافہ

datetime 6  دسمبر‬‮  2016

چائے کی قیمتوں میں 12روپے 80روپے تک اضافہ

لاہور( این این آئی) چائے بنانے والی کمپنیوں نے مختلف برانڈ کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ۔سو گرام چائے کی قیمت 12روپے اضافے سے 78روپے سے بڑھ90روپے، 200گرام چائے کی قیمت 20روپے اضافے سے 150روپے 170روپے کر دی گئی ۔ایک کلو پیکنگ پر قیمتوں میں 80روپے تک کا اضافہ کیا گیا ہے۔‎