fbpx
تازہ تر ین :

قومی ہاکی ٹیم

اولمپک کوالیفائنگ رائونڈ میں شرکت کیلئے قومی ہاکی ٹیم ہالینڈ روانہ

  اتوار‬‮ 20 اکتوبر‬‮ 2019  |  14:45
لاہور (این این آئی)جرمنی میں ہونے والے اولمپک کوالیفائنگ رائونڈ میں شرکت کے لیے پاکستان ہاکی ٹیم لاہور کے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم سے ہالینڈ روانہ ہو گئی۔پاکستان ہاکی ٹیم لاہور کے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم سے علامہ اقبال ایئر پورٹ روانہ ہوئی۔ٹیم غیرملکی پرواز سے ایمسٹرڈیم روانہ ہوئی،جہاں سے قومی ہاکی ...

قومی ہاکی ٹیم2020ء میں جگہ بنانے کیلئے ہالینڈ کیساتھ 26اور 27اکتوبر کو دوکوالیفائر میچ کھیلے گی

  ہفتہ‬‮ 21 ستمبر‬‮ 2019  |  15:15
اسلام آباد (این این آئی) قومی ہاکی ٹیم ٹوکیو اولمپکس 2020ء میں جگہ بنانے کیلئے ہالینڈ کیساتھ 26اور 27اکتوبر کو دوکوالیفائر میچ کھیلے گی ۔ تفصیلات کے مطابق ایمسٹرڈیم میں میزبان ٹیم کیساتھ پاکستان ہاکی ٹیم دومیچ 26اور27اکتوبر کو کھیلے گی ، قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ اور منیجر ...

بیلجیئم کا پاکستان کے ساتھ کھیلنے سے انکار

  جمعرات‬‮ 12 ستمبر‬‮ 2019  |  15:45
ٹوکیو (این این آئی)جاپان کے شہر ٹوکیو میں آئندہ سال منعقد ہونے والے اولمپکس کے لیے قومی ہاکی ٹیم کوالی فائر مقابلے میں 26 اور 27 اکتوبر کو ایمسٹر ڈیم میں میزبان ہالینڈ سے مقابلہ کریگی۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری اولمپئین آصف باجوہ کے مطابق فیڈریشن نے ورلڈ چمپئن بیلجیئم ...

کارکردی صفر : ڈانس میں سب سے آگے ،بھارت میں قومی ہاکی ٹیم کی ڈانس پرفارمنس

  جمعہ‬‮ 7 دسمبر‬‮ 2018  |  15:10
بھونیشور(آئی این پی)بھارت میں پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں نے بالی ووڈ گانے پر زبردست پرفارمنس دے کر تماشائیوں کو خوب محظوظ کیا اور دل جیت لئے۔پاکستان ہاکی ٹیم ان دنوں ورلڈ کپ میں حصہ لینے کے لیے بھارتی ریاست اوڑیشہ کے دارالحکومت بھونیشور میں ہے۔قومی ٹیم نے بھونیشور کے ...

ایشین گیمز : ہاکی میں جاپان کے ہاتھوں شکست پر سابق اولمپینز پھٹ پڑئے، وزیر اعظم سے نوٹس لینے کا مطالبہ

  جمعہ‬‮ 31 اگست‬‮ 2018  |  14:00
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)ایشین گیمز میں قومی ہاکی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی اور جاپان جیسے آسان حریف کے ہاتھوں شکست پر سابق اولمپینز پھٹ پڑئے جنہوں نے وزیر اعظم عمران خان سے نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم ہاکی میں نئے لوگوں کو ذمہ داریاں ...

ہاکی ٹیم کوسخت محنت کی ضرورت ہے، سمیع اللہ

  ہفتہ‬‮ 14 جولائی‬‮ 2018  |  15:20
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اور اپنے دور کے عظیم کھلاڑی اولمپئن سمیع اللہ خان نے کہا ہے کہ ایشین گیمز میں قومی ہاکی ٹیم کو بہتر نتائج پیش کرنے کے لیے سخت محنت کی ضرورت ہے ہوگی،ایشین گیمز میں بہتر نتائج کیلیے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات ...

ایشیا کپ کیلئے قومی ہاکی ٹیم (آج) بنگلادیش کیلئے روانہ ہو گئی

  ہفتہ‬‮ 7 اکتوبر‬‮ 2017  |  12:48
لاہور(آئی این پی ) ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں عمدہ کارکردگی کا عزم لیے قومی ٹیم محمد عرفان کی قیادت میں(آج) اتوار کو بنگلادیش روانہ ہوگی۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کے مطابق 18رکنی قومی ٹیم کے ہمراہ 5 آفیشلز بھی ہوں گے، 8 ٹیموں کو 2 مختلف گروپس میں تقسیم کیا گیا ...