اتوار‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2024 

محمود شاہ کو کورونا ہوگیا، تحقیق پر پتہ چلا کہ این آئی ایچ نے محبوب شاہ کو محمود شاہ لکھ دیا،جس کا رزلٹ نیگیٹو آیا این آئی ایچ والے اسے مثبت ظاہر کر رہے تھے،باقی سب رپورٹس کا کیا ہوگا ،قومی اسمبلی میں حیرت انگیز انکشاف