ان افراد کے تمام قرضے معاف،حکومت نے بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی بجٹ 2017.18پیش کر دیاگیاہے ۔وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے قومی اسمبلی میں بجٹ تقریرکرتے ہوئے اعلان کیاکہ کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں کئی جوان شہید ہوئے ہیں جن کے لواحقین و پسماندگان کی فلاح کیلئے محکمہ قومی بچت کے ذریعے نئی سکیم متعارف کرائی جا رہی ہے جس کے ذریعے سیکیورٹی اداروں… Continue 23reading ان افراد کے تمام قرضے معاف،حکومت نے بڑا اعلان کردیا