74لاکھ ڈالر سے تیاردنیا کا پہلا عظیم و شان قرآن پارک عوام کے لئے کھول دیا گیا،ائیرکنڈیشنڈ غار بھی موجود
دبئی (این این آئی) دبئی کے الخوانیج کے علاقے میں دنیا کا پہلا عظیم و شان قرآن پارک عوام کے لئے کھول دیا گیا، اس پارک میں قرآن کریم میں بیان کئے گئے درختوں اور پودوں کو لگایا گیا ہے جبکہ قرآن پاک کے کرشمے اور واقعات سے متعلق آگاہی دی گئی ہے۔ عرب ٹی… Continue 23reading 74لاکھ ڈالر سے تیاردنیا کا پہلا عظیم و شان قرآن پارک عوام کے لئے کھول دیا گیا،ائیرکنڈیشنڈ غار بھی موجود