قرآنی آیات اور اخبارات کے اوراق کو بطور ردی استعمال کرنے پر پابندی عائد
اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد انتظامیہ نے دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے 8 مختلف سرگرمیوں پر پابندی عائد کر دی ۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد میں جلسے جلوسوں ، مجالس ،قرآنی آیات اور اور اخبارات کے اوراق کو بطور ردی استعمال کرنے پر پابندی نافذ رہے گی ۔وال… Continue 23reading قرآنی آیات اور اخبارات کے اوراق کو بطور ردی استعمال کرنے پر پابندی عائد