لاڑکانہ میں قتل کی گئی لوک فنکارہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری،پیٹ میں موجود بچے کی موت کی تصدیق ،افسوسناک انکشافات
لاڑکانہ (نیوز ڈیسک)لاڑکانہ میں لوک فنکارہ کے قتل کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ میں قتل کی جانے والی لوک فنکارہ ثمینہ سندھو کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری کر دی گئی ہے، رپورٹ میں فنکارہ کو گولی لگنے سے پیٹ میں موجود بچے کی موت کی تصدیق… Continue 23reading لاڑکانہ میں قتل کی گئی لوک فنکارہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری،پیٹ میں موجود بچے کی موت کی تصدیق ،افسوسناک انکشافات