کامیابی کا جشن ہو تو ایسا! قبائلی الیکشن میں منتخب رکن اسمبلی کا 4ہزار افراد کو وادی کالام کی سیر کرانے کااعلان ، جانتے ہیںاس مقصد کیلئے کتنے ہوٹل بک کئے گئے؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قبائلی اضلاع کے انتخابات میں منتخب رکن خیبر پختونخوا اسمبلی نے اپنی کامیابی کی خوشی میں حلقہ کے 4ہزار افراد کو وادی کالام کی سیر کیلئے لے جانے کی تیاری مکمل کرلی ، اس مقصد کیلئے اڑھائی ہزار گاڑیوں اور 40ہوٹلوں کی بکنگ کرلی گئی جبکہ روزانہ 30دنبے ذبح کئے جائیں گے۔ روزنامہ… Continue 23reading کامیابی کا جشن ہو تو ایسا! قبائلی الیکشن میں منتخب رکن اسمبلی کا 4ہزار افراد کو وادی کالام کی سیر کرانے کااعلان ، جانتے ہیںاس مقصد کیلئے کتنے ہوٹل بک کئے گئے؟