مسجدنبویؐ میں چہل قدمی کرنے والے بزرگ کا دوبارہ مدینے کی گلیوں میں بلاوا آ گیا
لسبیلہ(این این آئی) مدینہ منورہ میں مسجدنبویؐ میں چہل قدمی کرتے ہوئے وڈیو وائرل ہونے والے ساکران کے بزرگ کے سعودی شہزادے کا دعوت نامہ آگیا قادربخش مری سعودی عرب روانہ۔ اس سلسلے میں ماہ رمضان میں عمرے کی ادائیگی کے دوران مسجد نبوی میں چہل قدمی کے دوران وڈیو وائرل ہونے پر شہرت حاصل… Continue 23reading مسجدنبویؐ میں چہل قدمی کرنے والے بزرگ کا دوبارہ مدینے کی گلیوں میں بلاوا آ گیا