2020 کے امریکی صدارتی الیکشن : یہ پاکستانی کون ہے اورالیکشن میں اس کا کیا کردارہوگا
واشنگٹن(این این آئی) پاکستانی نژاد امریکی شہری اور انسانی حقوق کے کارکن فیض شاکر کو امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے اپنی صدارتی مہم کا کمپین منیجر مقررکردیا ہے۔فیض شاکر 2020 کے الیکشن کیلئے کسی صدارتی امیدوار کے کمپین منیجر بننے والے پہلے مسلمان اور پہلے پاکستانی امریکن ہیں۔ تارک وطن پاکستانی والدین کے گھر پیدا… Continue 23reading 2020 کے امریکی صدارتی الیکشن : یہ پاکستانی کون ہے اورالیکشن میں اس کا کیا کردارہوگا