فیصل موورز کی تمام بسوں کے موٹروے پر سفر کرنے پر مکمل پابندی عائد
اسلام آباد، پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن)فیصل موورز کے موٹروے پر سفر کرنے پرپابندی عائد کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق فیصل موورز کا دس روز کے دوران دوسرا ایکسیڈنٹ ہوا ہے۔موٹروے پولیس کا کہنا ہے فیصل موورز کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 10 مسافر زخمی ہو چکے… Continue 23reading فیصل موورز کی تمام بسوں کے موٹروے پر سفر کرنے پر مکمل پابندی عائد