فیس کی عدم ادائیگی پر نکالا گیا بچہ سکول کے باہر چپس فروخت کرنے لگا
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سکول واجبات کی عدم ادائیگی پر بچے کو سکول سے نکال دیا گیا جس پر بچے نے اپنے ہی سکول کے باہر چپس فروخت کرنا شروع کر دیے، سکول میں بچے کے ذمہ 17 ہزار روپے کے واجبات تھے جو ادا نہ کرنے پر سکول انتظامیہ نے بچے کو سکول سے نکال دیا،… Continue 23reading فیس کی عدم ادائیگی پر نکالا گیا بچہ سکول کے باہر چپس فروخت کرنے لگا