حمزہ شہباز جیسے کرپٹ اور بد دیانت سیاستدان معاشرے میں کرونا سے زیادہ خطرناک ہیں، فیاض الحسن چوہان نے کھری کھری سنا دیں
لاہور(این این آئی) صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ حمزہ شہباز جیسے کرپٹ اور بد دیانت سیاستدان معاشرے میں کرونا سے زیادہ خطرناک ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انتظامی و سیاسی صلاحیتوں کے فقدان کے باوجود حمزہ شہباز کی ترقی عظیم الشان اقربا پروری کے بغیر ممکن نہ تھی۔ حمزہ شہباز… Continue 23reading حمزہ شہباز جیسے کرپٹ اور بد دیانت سیاستدان معاشرے میں کرونا سے زیادہ خطرناک ہیں، فیاض الحسن چوہان نے کھری کھری سنا دیں